Home / جاگو بزنس / ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں آج سونےکی قدر 950 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 815 روپے بڑھ کر 95 ہزار 850 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ  میں سونے کی قدر 12  ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 907 ڈالر فی اونس ہے ۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *