Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مایا علی کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

مایا علی کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی…

مایا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل مایا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے خوبصورت پارٹی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی دلکش تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ساتھ ہی کمنٹ میں اداکارہ کی تعریفیں بھی کی گئیں۔

واضح رہے مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نے لال رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی۔

اداکارہ کی لال رنگ کی ساڑھی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *