Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ کی 11 سال پرانی تصویر وائرل

فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ کی 11 سال پرانی تصویر وائرل

معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ ثنا کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اداکار کی اہلیہ ثنا فہد کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جو کہ 11 سال پہلے کی ایک تصویر ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں کسی دوسرے ملک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

گزشتہ روز شیئر کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں ثنا نے بتایا کہ یہ 11 برس قبل آج کے دِن لی گئی تھی۔

جوڑے کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جب کہ مداح ان کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کررہے ہیں۔

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *