Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔

اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں اور دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا مجھے وزیراعظم عمران خان بہت پسند ہیں، عمران خان کچھ بھی کہیں میں 10 نمبر دوں گی۔

اداکارہ نے امید کا اظہار کیا کہ  وزیراعظم عمران خان پاکستان کوبہتر بنائیں گے۔

سونیا حسین نے اپنی گفتگو کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حوالے سے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

اس پسندیدگی کی وجہ سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے لاہور کا نقشہ بدل دیا اس لیے پسند ہیں۔

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *