Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا

فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا

کراچی: 

فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا۔

فہد مصطفیٰ سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ وسیم بادامی کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔

شو کے دوران میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ پاکستان میں سب سے اچھا میزبان کون ہے۔ فہد مصطفیٰ نے جواب دیتے ہوئے کہا  مجھے لگتا ہے عامر لیاقت سے بڑا اینٹرٹینر اس ملک میں نہیں ہے اور ہم سب اس بات کو مانتے ہیں۔

میزبان کے ایک سوال کے جواب میں فہد مصطفیٰ نے کہا کہ ان کا سیاست میں آنے کا  کوئی ارادہ نہیں ہے

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *