Home / جاگو بزنس / زرمبادلہ کے ذخائرمیں 32 کروڑ96 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی

زرمبادلہ کے ذخائرمیں 32 کروڑ96 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی

 کراچی: 

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرایک ہفتے میں 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرکی مالیت 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 23 ارب 25 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Check Also

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔ رواں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *