Home / جاگو کھیل / وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے

وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے

 کراچی: 

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے۔وسیم اکرم نے انگلینڈ کے اہم ٹور سے قبل دورہ زمبابوے پر پی سی بی حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے طنزاً کہاکہ جس عقلمند نے شیڈولنگ کی میں اس سے ملنا اور خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، ایسی ٹیموں سے مقابلے کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں۔

انہوں نے بھارت کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ایک ٹیم سری لنکا میں کھیل رہی ہے، دوسری انگلینڈ میں موجود ہے اور تیسری ٹیم وہ تیار کرسکتے ہیں، انھوں نے اپنے سسٹم میں سرمایہ کاری کی جس کا اب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *