Home / جاگو بزنس / کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 سوروپے اضافہ

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 سوروپے اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 11 سو روپے اضافہ ہوگیا۔

11 سو روپے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 3 سو روپے ہوگئی۔

دس گرام سونا 9 سو 43 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ تراسی ہزارسات سواٹھائیس روپے کا ہوگیا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *