Home / جاگو دنیا / غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم پر مبنی حملے، مزید 88 فلسطینی شہید، 135 زخمی

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم پر مبنی حملے، مزید 88 فلسطینی شہید، 135 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم پر مبنی حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید 88 فلسطینی شہید اور 135 زخمی ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد31 ہزار 272 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 73 ہزار 24 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *