Home / جاگو کھیل / بابر اعظم کا آپﷺ سے تعظیم کا اظہار، سب کے دل جیت لیے

بابر اعظم کا آپﷺ سے تعظیم کا اظہار، سب کے دل جیت لیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد مسجد نبوی ﷺ پہنچ گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر کرکٹر نے مسجد الحرام کے احاطے سے مختصر ویڈیو شیئر کردی، جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں بابر اعظم مسجد الحرام کے احاطے میں منہ دھوتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے عقب میں گنبد خضریٰ کا خوبصورت منظر بھی دکھائی دے رہا ہے۔

انہوں نے اس مختصر ویڈیو کلپ کے پس منظر میں ’یا نبیؐ سَلام عَلَیکَ‘ ایڈیٹ کی ہوئی ہے، جو ایمان افروز ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *