Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 73)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بتا دیا کہ شوٹنگ کے دوران ان کا بازو کیسے زخمی ہوا۔ شوٹنگ کے دوران بازو زخمی ہونے کے بعد اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کا بازو …

Read More »

فیروز خان اور علیزا سلطان کے بچے آج کل کہاں ہیں؟

پاکستانی معروف اداکار و گلوکار  فیروز خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ، انفلوئینسر علیزا سلطان میں بچوں کی حوالگی کیس کے معاملے پر تصفیہ طے پا گیا۔ فیروز خان اور علیزا سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی گئی تھی جس کے مطابق فیروز …

Read More »

ملالہ یوسف زئی جلد برطانوی ویب سیریز میں نظر آئیں گی

پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی جلد برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم جوائے لینڈ سے پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھنے والی ملالہ یوسف زئی اب ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ میں نظر …

Read More »

شادی سے قبل ساتھ رہنے کی حمایت، مکیش کھنہ کا زینت امان کو کرارا جواب

بالی ووڈ کے معروف اداکار و میزبان مکیش کھنہ نے اداکارہ زینت امان کو شادی سے قبل ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے لڑکے اور لڑکی کے ایک ساتھ رہنے کی حمایت کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روز قبل اداکارہ زینت امان نے …

Read More »

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم ’کٹی بٹی‘ 2015ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں عمران خان …

Read More »

رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی معروف سابقہ گلوکارہ، گانا نگار و میزبان رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز رابی پیرزادہ کوطبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منقتل کیا گیا گیا تھا۔ رواں ماہ میں دوسری بار رابی پیرزادہ کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ 2 …

Read More »

سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی ڈیجیٹل کونٹینٹ کری ایٹر عمار احمد خان کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ان کی شادی کی تقریب سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر …

Read More »

نیٹ فلکس نے ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لیے

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پشپا: دی رائز‘ کی شاندار کامیابی کے بعد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے ’پشپا: دی …

Read More »

یمنیٰ زیدی کا اپنی نئی تصویر سے متعلق مداحوں سے اہم سوال

پاکستانی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ اُنہیں سوشل میڈیا استعمال کرنا اور پوسٹنگ کرنا بالکل نہیں پسند مگر کام کا حصہ ہونے کے سبب یمنیٰ زیدی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں۔ …

Read More »

اروشی روٹیلا سج سنور کر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا سج سنور کر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے والدین کے ہمراہ ریاست اتراکھنڈ میں آبائی علاقے میں ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر اروشی روٹیلا نے پولنگ اسٹیشن پر موجود لوگوں کی توجہ حاصل کی تو انہوں نے …

Read More »