Home / جاگو دنیا (page 1563)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارتی فوجی افسر بڑے پیمانے پر نوکریاں چھوڑنے لگے، افواج میں افسران کی شدید قلت

بھارت کی مسلح افواج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نوکری چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج کو خیرباد کہنے کے رجحان میں بڑے پیمانے پر اضافہ …

Read More »

سری نگر: کشتوار میں مسافر بس حادثے کا شکار، 30 افراد جاں بحق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتوار میں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق  اور 7 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافروں سے بھری بس کو حادثہ ضلع کشتوار کے علاقے کشوان میں پیش آیا جہاں دوران سفر …

Read More »

ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے

ہانگ کانگ میں مظاہرین کے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ہانگ کانگ کے برطانیہ سے آزادی کو 22 سال مکمل ہونے پر مظاہرین نے ریلی نکالی اور سرکاری عمارت میں بھی گھسنے کی کوشش کی۔ پرچم کشائی کی سالانہ تقریب …

Read More »

کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک، 65 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے ماطبق کابل میں واقع وزارت دفاع کی عمارت کے …

Read More »

آرٹیکل 370 عارضی ہے تو کشمیر کا بھارت سے الحاق بھی عارضی ہے: فاروق عبداللہ

مقبوضہ جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر آرٹیکل 370 عارضی ہے تو بھارت کے ساتھ ہمارا الحاق بھی عارضی ہے۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو خصوصی حیثیت حاصل ہے لیکن بھارت کی انتہا پسند جماعتوں کی …

Read More »

افغان طالبان کے حملے میں الیکشن کمیشن کے 8 ملازمین ہلاک

جنوبی افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں الیکشن کمیشن کے کم از کم 8 ملازمین ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے خودمختار الیکشن کمیشن ( آئی ای سی ) کے ترجمان ذبیع اللہ سادات نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے جنوبی قندھار صوبہ میں گزشتہ رات ضلع معروف …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کی سرزمین پر 20 قدموں کا دورہ

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کا مختصر دورہ کیا اور کم جونگ اُن سے مصافحہ کر کے واپس لوٹ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جی 20 اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی صدر جنوبی کوریا پہنچے جہاں سے وہ شمالی کوریا کے …

Read More »

برازیلین صدر کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں جانیوالی خاتون اہلکار سے 39 کلو کوکین برآمد

میڈرڈ: برازیلین صدر جیئر بولسونارو کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان جانے والی فوجی سے 39 کلو گرام کوکین برآمد ہونے کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔ برازیلین صدر جیئر بولسونارو کی ایڈوانس ٹیم میں شامل خاتون اہلکار کے سامان سے اسپین کے ائیرپورٹ پر تلاشی …

Read More »

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو ملاقات کی دعوت دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات اور کچھ اہم میٹنگز کے بعد وہ چینی صدر کے ہمراہ جنوبی کوریا جائیں …

Read More »

امریکا اور چین کا ایک سال سے جاری تجارتی جنگ روکنے پر اتفاق

امریکا اور چین کے درمیان ایک سال سے جاری تجارتی جنگ میں ‘سیز فائر’ پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ایک ڈیل …

Read More »