Home / جاگو دنیا (page 1564)

جاگو دنیا

International News All around the world

مصر کا اقوام متحدہ پر محمد مرسی کی موت کو ’’سیاسی‘‘ بنانے کا الزام

قاہرہ:  مصر نے اقوام متحدہ کی جانب سے صدر مرسی کی موت پر ’’آزادانہ انکوائری‘‘ کا مطالبہ کرنے پر اس معاملے کو ’’سیاسی‘‘ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حفیظ نے پیر کو ایک عدالتی سماعت کے دوران اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر …

Read More »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کیلئے انتخابی مہم کا آغاز

اورلینڈو:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بارصدارت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز امریکی ریاست فلوریڈا سے کردیا۔ انتخابی مہم کے آغازپرخطاب کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ معاشی حالات بہتر اور امریکا مستحکم ہورہا ہے، ہم زیادہ تر کام کرچکے، دوسرے دور صدارت میں تمام اہداف حاصل کریں …

Read More »

ہانک کانگ میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج کے بعد سڑکیں صاف کرکے مثال قائم کردی

ہانگ کانگ میں ملزمان کی حوالگی سے متعلق پیش کیے جانے والے بل کے  خلاف لاکھوں افراد نے پارلیمنٹ جانے والے راستوں پر احتجاج کیا اور کئی روز تک وہیں قیام کیا، مظاہرے کے دوران اور اختتام پر شریک افراد نے کئی اعلیٰ مثالیں بھی قائم کیں۔ ہانک کانگ میں …

Read More »

چین کے صوبہ سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بیجنگ: چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ‘چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر …

Read More »

مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی قاہرہ میں سپرد خاک

قاہرہ: مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے  اے ایف پی کے مطابق محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کے مشرقی علاقے مدینۃ النصر میں ان کے رشتہ داروں کی موجودگی میں کی گئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق 67 …

Read More »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شناہان نے اعلان کیا ہے کہ دفاعی مقاصد کے لیے مشرقی وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجی تعینات کیے جائیں گے۔ امریکی فوجیوں کی مشرقی وسطیٰ میں تعیناتی کا …

Read More »

سعودی اور امریکی فضائیہ کی بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں

ریاض:  سعودی شاہی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج عمان کی گذر گاہوں کو تیل بردار طیاروں اور آئل ٹینکرز کے …

Read More »

بھارتی ریاست بہار میں لیچی کھانے سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں ممکنہ طور پر لیچی کھانے سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے والے  ہلاک بچوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اننت ناگ میں گھر گھر تلاشی لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کے …

Read More »

سعودی عرب نے چرچ حملوں کے 5 ملزم سری لنکا کے حوالے کردیے

کولمبو:  سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں میں ملوث جماعت سے تعلق رکھنے والے 5 مشتبہ افراد کو سری لنکا کے حوالے کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی پولیس نے چرچ حملوں میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے 5 مشتبہ افراد …

Read More »