Home / جاگو کھیل (page 28)

جاگو کھیل

Sports

بابر اعظم کے والد نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے …

Read More »

سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال کپتان کون ہوگا؟ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ چیئر مین پی سی بی نے کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکٹرز کو سونپی ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہیں۔  ذرائع کا کہنا …

Read More »

مجھے زہر دیا گیا، دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے، عمران نذیر

عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ …

Read More »

سلیکٹرز کی آج کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتانی پر بھی بات چیت کا امکان

قومی مینز کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز آج کاکول میں جاری قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ جائیں گے جہاں کپتانی پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں قومی سلیکٹرز آج کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے، قومی ٹیم کے سلیکٹرز کھلاڑیوں …

Read More »

کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔  پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

Read More »

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرِ صدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا۔  سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں۔ اس اہم …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیرملکی کوچز سے معاملات طے ہونے کے قریب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور محدود اوورز (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوچز کی تقرری کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن اور سابق …

Read More »

لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا پلان بتادیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنی عمر کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیونل میسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے اختتام کی ایک وجہ نہیں سمجھتے۔ ایک انٹرویو کے دوران 36 سالہ لیونل میسی …

Read More »

کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور قوم ہم کافی جذباتی ہیں، کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی۔ برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ پاکستان میں ہر کوئی بابر اعظم کا فین ہے، …

Read More »