Home / جاگو کھیل / چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرِ صدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا۔ 

سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں۔

اس اہم اجلاس میں قومی مینز ٹیم کے کوچز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی شریک ہوئے۔

Check Also

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *