Home / 2021 / February / 17 (page 4)

Daily Archives: February 17, 2021

فیٹف کے’’ جائزہ دورے‘‘ کیلیے پاکستان کے رکن ممالک سے رابطے

 اسلام آباد:   دہشت گردی کی مالی اعانت روکنے والے عالمی ادارے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے سالانہ اجلاس سے قبل پاکستان نے رکن ممالک سے رابطے کیے ہیں تاکہ وہ اس ادارے کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے حمایت حاصل کر سکے۔ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 22 …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے لیے ہماری ٹیم متوازن اوراچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، شاداب خان

 لاہور:  دومرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہفتہ سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6 کے لیے ہماری ٹیم متوازن اور اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔دومرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کپتان شاداب کا ورچوئل میڈیا کانفرنس میں کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ گزشتہ …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرزپی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے

 لاہور:  عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرزپی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے۔عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرزپی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے ، رمیز راجہ، بازید خان، ایلن ولکنز، ثناء میر، عروج ممتاز، ڈومنک کارک، سائمن ڈول، ڈینی موریسن، پومی ایمبینگوا، ڈیوڈ گاوراور جے پی ڈومنی کمنٹری پینل میں شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ 2021 …

Read More »

میشا شفیع-علی ظفر کیس: عفت عمر پیش نہ ہوسکیں، لینا غنی کا بیان قلمبند

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کی سماعت میں اداکارہ عفت عمر ایک مرتبہ پھر بطور گواہ پیش نہیں ہوسکیں جبکہ گلوکارہ کی دوسری گواہ لینا غنی کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل …

Read More »

این سی او سی کی تمام ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کروانے کی ہدایت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام ہیلتھ ورکرز کو اپنے متعلقہ علاقوں اور مراکز میں خود کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے لیے رجسٹر کروانے کی ہدایت کی ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی وزیر اسد …

Read More »

لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو اتنا بتادیں کہ ان کے پیارے زندہ ہیں یا مرگئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کے اداروں کی مجبوریاں ہوسکتی ہیں لیکن میں ان سے یہی کہتی ہوں کہ آپ کی بھی مائیں بہنیں اور اولادیں ہیں، خدا کے واسطے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو یہ بتادیں کہ ان کے پیارے …

Read More »

‘زینب الرٹ بل کے باوجود بچوں، خواتین کے خلاف جرائم پر وزیراعظم کا اظہار افسوس’

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے زینب الرٹ بل کی منظوری کے باوجود بچوں اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم کی شرح میں کمی نہ آنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں وفاقی …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: ’الیکشن کمیشن نے پوچھے گئے سوالات کا جواب نہیں دیا‘

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے ووٹ ہمیشہ کے لیے خفیہ نہیں رہ سکتا، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا، گزشتہ …

Read More »

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ضوابط میں شدید خلاف ورزیوں کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی رپورٹ میں ملک میں کورونا ویکسین کی رجسٹریشن اور اس کے ٹرائل سمیت صحت کے دیگر معاملات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ادارے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے حوالے سے ضوابط کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اے جی …

Read More »

انسانی بقا کے لیے زراعت بنیادی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ سے کہا کہ انسانی بقا کے لیے زراعت بنیادی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ کی گورننگ کونسل کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ زراعت انسانی بقا کی بنیادی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »