Home / 2021 / February / 25 (page 2)

Daily Archives: February 25, 2021

افغانستان میں چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک

ہرات:  افغان صوبے ہرات میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے ہرات کے ضلع کوہسان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے اور طالبان سے جھڑپوں کے نتیجے میں …

Read More »

مودی کی سوشل میڈیا پر بھی آزادی اظہار کچلنے کی تیاری

نئی دہلی:  بھارت میں نریندر مودی کی حکومت اپنے مخالفین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند نہ ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برہم ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں متنازع زرعی قانون کے خلاف کسانوں کے شدید احتجاج نے مودی حکومت کو ہلاکر رکھ دیا …

Read More »

فرانسیسی مصنف نے سنکیانگ سے متعلق مغربی میڈیا کے جھوٹ بے نقاب کردیئے

بیجنگ:  معروف فرانسیسی مصنف میکسم ویواس نے حال ہی میں ’’ویغور قومیت سے متعلق جعلی خبریں‘‘ کے عنوان سے ایک نئی کتاب تحقیقی کتاب شائع کی ہے۔اس کتاب میں وہ لکھتے ہیں: ’’میں نے سنکیانگ میں بہت سارے ویغور لوگوں کو دیکھا اور بہت سی مساجد بھی دیکھیں۔ میں نے اسکول میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور …

Read More »

چین: عدالت کا شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کو گھریلو کام کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

چین کی ایک عدالت نے ایک شہری کو ان کی سابقہ اہلیہ کو گھریلو کام کے معاوضے کے طور پر 50 ہزار یوآن (7 ہزار 700 امریکی ڈالر) ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق چین میں افراد کے انفرادی حقوق کے بہتر …

Read More »

بھارت: قومی ہیرو سے منسوب اسٹیڈیم کا نام نریندر مودی اسٹیڈیم میں تبدیل

بھارت کی مغربی ریاست احمد آباد میں قومی ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل سے منسوب اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نریندر مودی اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے احمد آباد میں نئے سرے سے تیار کردہ اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ …

Read More »

‘امریکا طالبان معاہدے کی ذمہ داری افغان حکومت پر نہیں ڈالی جاسکتی’

افغان حکومت کے طالبان سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں موجود مذاکراتی ٹیم کے رکن کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی ذمہ داری افغان حکومت پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ کابل …

Read More »

افغان حکومت، امریکا دوحہ معاہدے پر عمل نہیں کر رہے، طالبان کا الزام

طالبان نے افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ برس طے پانے والے معاہدے پر عمل نہیں کر رہے جن میں قیدیوں کی رہائی اور غیر ملکی افواج کی بے دخلی شامل ہے۔ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک سینئر رکن …

Read More »

سعودی ولی عہد کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب رہا۔ سعودی خبررساں ادارے ‘سعودی پریس ایجنسی’ کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان کا لیپرواسکوپک آپریشن دارالحکومت ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں کیا گیا۔ آپریشن کے بعد اسی روز سعودی ولی عہد کو …

Read More »

گوگل و فیس بک میڈیا کو پیسے دیں گے، آسٹریلیا میں دنیا کا پہلا منفرد قانون

آسٹریلیا کے پارلیمنٹ نے چند ہفتوں تک زیر غور رہنے کے بعد بلآخر دنیا کا پہلا منفرد قانون پاس کرلیا،جس کے تحت گوگل و فیس بک جیسی کمپنیاں مقامی صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضے کی ادائیگی کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ نے 25 فروری …

Read More »