Home / 2021 / February / 25 (page 3)

Daily Archives: February 25, 2021

vرئیل می کا پہلا 108 میگاپکسل کیمرے سے لیس فون

رئیل می نے کچھ ماہ پہلے 7 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب اپ ڈیٹ ورژن8 سیریز کی شکل میں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی کی جانب سے رئیل می 8 سیری کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رئیل می کے سی ای او مادھو سیٹھ نے ٹوئٹر پر …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف

اوپو نے اپنی رینو 5 سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ رینو 5 K فائیو جی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹ ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ فون کے اندر 5 جی سپورٹ کے لیے اسنیپ ڈراگون 750 جی پراسیسر …

Read More »

جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ ویکسین محفوظ اور مؤثر قرار

جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین محفوظ اور بیماری کی روک تھام کے لیے مؤثر ہے۔ یہ بات یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک دستاویز میں کہی، جس کے بعد ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری جلد دیئے …

Read More »

وزن میں صرف 5 فیصد کمی بھی ذیابیطس سے بچاسکتی ہے، تحقیق

الینوئے:  امریکا میں کی گئی ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن میں صرف 5 فیصد کمی کرکے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑی حد تک ختم کیا جاسکتا ہے۔اس تحقیق کےلیے تقریباً 24 ہزار مختلف النسل امریکیوں کی صحت سے متعلق اعداد و شمار استعمال کیے گئے جو …

Read More »

عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

 کراچی:  عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔الیکس ہیلز کے عتاب کا نشانہ بننے والے اوپنر نے 29رنز دیے،پہلی گیند پر چوکا، دوسری پر چھکا لگا، تیسری کے بعد نوبال پر بھی چوکا ہوا، ایک گیند پر 2رنز بننے کے بعد اگلی دونوں پر چوکے …

Read More »

لاہور قلندرز ہیلتھ ودیگر ورکرز کو خراج تحسین پیش کریں گے

 لاہور:   پی ایس ایل 6کے لاہور میں میچز کے دوران ہیلتھ ورکرز سمیت مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ لاہور کے لبرٹی چوک میں پریس کانفرنس میں کہا …

Read More »

اے کلاس محمد حفیظ نے سی کیٹیگری ٹھکرا دی

 کراچی:  اے کلاس محمد حفیظ نے سی کیٹیگری ٹھکرا دی جب کہ محمد رضوان اور فواد عالم کو عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ مسلسل عمدہ کارکردگی کے باوجود پی سی بی محمد حفیظ کی خدمات کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہے،قرنطینہ کے معاملے پر انھیں جنوبی افریقہ کیخلاف …

Read More »

‘حکومت کو کس طرح ہٹانا ہے، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم مشترکہ طور پر کرے گی’

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلال بھٹو نے کہا ہے کہ ہم ابھی عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے ہم صرف اور صرف سینیٹ الیکشن لڑرہے ہیں، دونوں میں بہت فرق ہے، پی ڈی ایم نے ضمنی اور سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے اور لانگ مارچ …

Read More »

عمر نہیں کھیل دیکھیں، حفیظ کا ناقدین کو مشورہ

عمر نہیں کھیل دیکھیں، محمد حفیظ نے ناقدین کو مشورہ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ محمد حفیظ نے کہاکہ جب لوگ میری عمر زیادہ ہوجانے کی بات کرتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے، بہرحال …

Read More »

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

 کراچی:  بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا،وکٹ کیپر بیٹسمین نے 1579رنز جوڑے ہیں۔ بابر …

Read More »