Home / 2021 / February / 25 (page 4)

Daily Archives: February 25, 2021

پی ایس ایل میچزکے 50 فیصد ٹکٹوں کی فروخت آج رات سے شروع ہوگی

 لاہور:   پی ایس ایل میچز میں 50 فیصد تماشائیوں کیلیے ٹکٹوں کی فروخت آج رات سے شروع ہوگی۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے آئندہ میچوں میں 50 فیصد تماشائیوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج رات سے شروع ہوگی جب …

Read More »

نیپرا نے 2 پاور پلانٹ کے شرح منافع میں کمی کردی

 اسلام آباد:  نیپرا نے 2 پاور پلانٹ کی شرح منافع کردی، جس کے  بعد  بجلی کا پیداواری ٹیرف 15 پیسے فی یونٹ تک کم ہوگا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے دو مزید پاور پلانٹ کی شرح منافع کم کردی ہے، شرح منافع کمی سے بجلی کا پیداواری ٹیرف 15 پیسے فی یونٹ تک …

Read More »

ضمنی انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کیے گئے جو کسی قیمت پر قابل قبول نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن …

Read More »

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے تمام اسکولز ہفتے میں 5 دن کلاسز کے معمول پر واپس آجائیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں وزیر تعلیم نے اعلان کیا کہ پیر یکم مارچ سے تمام اسکولز 5 دن کی …

Read More »

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم-پاکستان کے اُمیدواروں نے سینیٹ کیلئے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (یم کیو ایم) پاکستان کے اُمیدواروں کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دینے کے خلاف دائر کردہ درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو نوٹسز جاری کردیے۔ پی ٹی آئی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا این اے-75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کروانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 ڈسکہ میں 20 فروری کو ہونے والا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں مذکورہ حلقے میں ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر …

Read More »

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی

سپریم کورٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی جسے صدر مملکت کو ارسال کیا جائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر رائے محفوظ کی جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل شاہ جیل سواتی …

Read More »

پاکستان کو ایل این جی، تیل درآمد کرنے کیلئے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ مل گئی

اسلام آباد: 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کے تین سالہ فنانسنگ فریم ورک کے ذیلی استعمال سے قبل پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) نے رواں مالی سال کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فیسیلیٹی پر دستخط کردیے۔ دستخط کی تقریب کے …

Read More »

تارکین وطن نے موبائل فون پر رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 5 ارب روپے ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی) کے توسط سے موبائل ڈیوائس کی درآمد پر رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں 4 ارب 99 کروڑ روپے اکٹھے کیے جو پہلے کی نسبت 34.47 فیصد زیادہ …

Read More »

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں، اعلان کچھ دیر میں متوقع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے 4 روزہ پلانری اجلاس کی تکمیل پر آج اس بات کا اعلان کیا جائے گا کہ کیا پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے تسلی بخش اقدامات اٹھائے ہیں؟ عالمی واچ ڈاگ کے صدر ایف اے ٹی ایف اجلاس کے …

Read More »