Home / 2021 / February / 28 (page 4)

Daily Archives: February 28, 2021

پی سی بی نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کیلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دیدی

کراچی:  پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےلیے ایک سال کے لیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دے دی۔فرسٹ بورڈز ماڈل آئین برائے سٹی کرکٹ اور کرکٹ ایسوسی ایشنز میں منجمنٹ کمیٹیز کو سونپی جانی والی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ …

Read More »

یونائیٹڈغلطیاں نہ دہرانے کے لیے پْرعزم

پی ایس ایل 6میں اسلام آباد یونائیٹڈ غلطیاں نہ دہرانے کیلیے پْرعزم ہے، آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہاکہ ٹاس کا نتیجہ کسی کے ہاتھ میں نہیں مگر بالآخر بہتر کھیلنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوتی ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ …

Read More »

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے ویزوں اور سیکیورٹی کی ضمانت چاہیے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:  چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے مسئلہ نہیں لہٰذا ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہیے۔ایک خلیجی اخبار کے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ہم رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت …

Read More »

سندھ معدنی ذخائر سے مالا مال مگر اعداد و شمار دستیاب نہیں

کراچی:  صوبہ سندھ قدرتی وسائل سے مالامال ہے جب کہ باضابطہ اسٹڈی نہ ہونے باعث حکومت سندھ کے متعلقہ حکام کے پاس اکثر معدنی ذخائر کاصحیح تخمینہ دستیاب نہیں ہے۔ ممحکمہ مائنز اینڈ منرل ڈیولپمنٹ سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ میں مختلف اقسام کی 27 معدنیات پائی جاتی ہیں تاہم …

Read More »

دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کے برآمدت پر منفی اثرات

صنعتکاروں نے حکومت سے دھاگے کی درآمد کو مکمل طور پر ڈیوٹی فری کرنے اور بھارت سے دھاگہ منگوانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات بڑھنےکے بعد سوتی اور پولیسٹر دھاگے کی قیمتوں میں اضافے نے برآمدات پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ فیصل آباد …

Read More »

روزگار فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو روزگار دینا ہے، سیاحت ایک ایسی صنعت ہے جو سب سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان بھر کے سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں۔ …

Read More »

کوئٹہ: اے این پی کے لاپتا رہنما اسد خان کی لاش برآمد

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے لاپتا رہنما اسد خان اچکزئی کی گولیوں سے چھلنی لاش کلی نوسار کے علاقے سے برآمد کرلی گئی۔ اسد خان 25 ستمبر 2020 کو اس وقت لاپتا ہوگئے تھے جب وہ اے این پی کے اجلاس میں شرکت کے بعد چمن سے …

Read More »

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی توجہ لانگ مارچ سے زیادہ سینیٹ انتخابات پر مرکوز

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 26 مارچ سے حکومت مخالف لانگ مارچ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم احتجاج کا طریقہ کار، اس کی مدت اب تک طے کرنا باقی ہے کیوں کہ رکن جماعتیں آئندہ سینیٹ انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ …

Read More »

اپریل میں سندھ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل کے اختتام تک کراچی کی طرح سندھ کے لیے بھی ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم اور صوبائی ریونیو میں کچھ اضافے کے باوجود صوبے تقریباً مکمل طور پر وفاقی …

Read More »

سندھ: ’غیر قانونی‘ شادی سے ناخوش دلہن تھانے پہنچ گئی

سکھر: ضلع کندھ کوٹ-کشمور کے علاقے تنگ وانی میں ایک دلہن اپنی ’غیرقانونی‘ شادی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے تھانے پہنچ گئی۔ تنگ وانی میں ایک دلہن نے شادی کی گاڑی سے نکل کر تھانے پہنچ کر بیان دے دیا۔ پرویزاں خاتون اور قدرو بگٹی کا نکاح نارمائنر گاؤں میں …

Read More »