Home / 2021 / February / 28 (page 3)

Daily Archives: February 28, 2021

واٹس ایپ کی چیٹ ونڈو میں طویل عرصے بعد بڑی تبدیلی

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ صارفین کے لیے فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں مسلسل نت نئے فیچرز سامنے آتے رہتے ہیں، جو عام صارفین تک پہنچنے سے قبل بیٹا ٹیسٹرز کو دستیاب ہوتے …

Read More »

سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کردیا

سیئول، کوریا:  سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔جنوبی کوریا کی مشہور …

Read More »

ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس پلیٹ فارم میں صارفین کے تجربے کو ڈرامائی حد تک بدل دیں گے۔ اینالسٹ ڈے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ (tipping) اور …

Read More »

کورونا کے باوجود 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے، تحقیق

ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا بھر میں 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے۔ کراچی میں بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیبیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائینولوجی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ساتویں بین الاقوامی ذیابیطس اور رمضان کانفرنس میں مقامی …

Read More »

نیا کورونا وائرس ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہسکتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور سو فیصد …

Read More »

کورونا کی برطانوی قسم سے ہسپتال میں داخلے کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

فروری 2021 میں جاری ہونے والے ڈیٹا میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ متعدی ہے بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نئی قسم سے متاثر …

Read More »

100ٹی20 وکٹیں، شاہین نے بمرا سے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا

کراچی:  شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستانی شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے جسپریت بمرا سے ٹی 20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا، شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل 20 …

Read More »

رضوان قسمت کے دھنی نکلے،گیند وکٹ کو لگی مگربیلز نہ گریں

کراچی:  ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان قسمت کے دھنی نکلے۔کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر نے اپنے پہلے ہی اوور میں رضوان کو خاصا پریشان کیا،اولین گیند پر کوئی رن نہیں بنا،دوسری پر ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل مسترد ہوئی، اگلی بال ایک خطرناک یارکر تھی،اسٹمپس کو چھوتی ہوئی …

Read More »

’’شوہر سے کہو کپتانی چھوڑ دے،میں جوئے میں رقم ہارگیا‘‘ مسزفنچ کو پیغام

ویلنگٹن:  آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کی اہلیہ کو ایک شخص نے پیغام میں کہا ہے کہ ’’شوہر سے کہو کپتانی چھوڑ دے،میں جوئے میں رقم ہارگیا‘‘۔نیوزی لینڈ سے ابتدائی 2 ٹوئنٹی 20 میچز میں ناکامی کے بعد آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کو سوشل میڈیا پر لوگ بْرا بھلا کہنے لگے، …

Read More »

’’ٹاس جیتو مقابلہ جیتو‘‘ روایت 10 ویں میچ میں بھی برقرار

کراچی:  پی ایس ایل 6میں ’’ٹاس جیتو مقابلہ جیتو‘‘ کی روایت دسویں میچ میں بھی برقرار رہی۔ پی ایس ایل 6 میں ابھی تک تمام میچز میں ٹاس جیتنے والی ٹیموں نے بولنگ کا فیصلہ کیا اور ہدف حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوئیں جب کہ گذشتہ روزکراچی کنگز اور پشاور زلمی نے …

Read More »