Home / 2021 / February / 28 (page 5)

Daily Archives: February 28, 2021

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کورونا وائرس سے متاثر

اٹارنی جنرل برائے پاکستان (اے جی پی) خالد جاوید خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ واضح رہے کہ فروری 2020 میں اٹارنی جنرل بننے والے خالد جاوید خان اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات منعقد کرانے کے لیے سپریم کورٹ کی رائے کے حصول کیلئے دائر صدارتی ریفرنس …

Read More »

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے مقامی عہدیدار سمیت 3 افراد کا قتل، کارکنان کا احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی علاقے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقامی عہدیدار سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ ہفتے کی رات بارہ کہو کے پرنس روڈ پر ایک مدرسے سے متصل مسجد کے سامنے پیش آیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت …

Read More »

کراچی میں اراضی کی بلند قیمتیں، صنعتکاروں کا پنجاب، خیبرپختونخوا کی طرف رجحان بڑھنے لگا

کراچی: دو بندرگاہوں کا حامل ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی مختلف صنعتی علاقوں میں ابتر انفرا اسٹرکچر کی صورتحال کے باوجود کاروبار کے لیے اراضی کی قیمتوں کے حساب سے سب سے زیادہ مطلوب شہر بن کر ابھرا ہے۔ کراچی میں صنعتی زمین کی بلند قیمتیں چھوٹے اور …

Read More »

نی ہوئی کافی

اگر آپ گرما گرم مزیدار ، گھرکی بنی ہوئی کافی پینے کے خواہشمند ہیں ،تو یہ ترکیب خاص آپ کے لیے ہی ہے۔  اجزاء کافیایک چائے کا چمچ پانیایک چائے کا چمچ چینیایک چائے کا چمچ دودھایک کپ کافی پائوڈرچھڑکنے کے لیے ترکیب ایک بڑے کپ میں کافی ، پانی …

Read More »

موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی

a  کراچی:  موسم بہار کی آمد کےساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروادیے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق کراچی اسلام آباد اور کراچی لاہور کے درمیان کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی گئی۔ مذکورہ شہروں کے مابین 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے …

Read More »

ایل او سی سیزفائر معاہدہ، بھارت سے تجارت بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد:  لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کے معاہدے کے بعد بھارت کے ساتھ  بہ تدریج تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات روش ہوگئے ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ آئندہ ہفتے مشیرتجارت بھارت سے کپاس کی درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرسکتے  ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »