Home / 2021 / February / 28 (page 2)

Daily Archives: February 28, 2021

سعودی حکومت کا مقامی اور غیرملکیوں کے لیے احسن اقدام

ریاض: سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں کورونایکسین مراکز کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی متعدد یونیورسٹیز میں کوروناویکسین مراکز کھولے جارہے ہیں جن سے فیکلٹی اور ان کے اہل خانہ، مقامی افراد سمیت غیرملکی بھی مستفید ہوسکیں گے۔ رپورٹ کے …

Read More »

خودکشی کےرجحان میں کمی کیلئے انوکھی وزارت قائم

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم شہریوں میں خودکشی کے رجحان کو کم کرنے کےلیے وزیر تنہائی کی تقرری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان ایسا ملک ہے جہاں گزشتہ 11 سالوں کے دوران خودکشی کرنے کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور اس …

Read More »

دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی خاطر سعودی حکام کا بین الاقوامی کمپنیوں سے معاہدہ

ریاض/ابوظبی : سعودی حکام نے ریاست کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ابوظبی میں منعقدہ دفاعی نمائش آئی ڈی ای ایکس کے دوران بین الاقوامی اسلحہ ساز کمپنیوں کیساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کردئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی فوجی صنعت کو مقامی …

Read More »

ایگزٹ ری انٹری ویزے کی منسوخی پر فیس واپس ہوگی یا نہیں؟ وضاحت جاری

ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایگزٹ ری انٹری ویزا جاری کرانے کے بعد منسوخ کرانے پر فیس واپس کرنے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہریوں و غیر ملکیوں کی سہولت اور آسانی کےلیے متعدد قوانین وضع کررکھے ہیں، جن …

Read More »

کوروناویکسین: امریکی حکام کا بڑا اقدام

واشنگٹن: امریکی حکومت نے کوروناوائرس کی تیسری ویکسین(جانسن اینڈ جانسن) کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادویہ ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ ویکسین کی حکومت نے ملک میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ جانسن اینڈ جانسن ویکسین امریکا میں …

Read More »

بھارتی شہری نے کھیل ہی کھیل میں بھتیجے کو گولی ماردی، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

نئی دہلی : شراب کے نشے میں دھت میں چاچا نے ویڈیو بنانے والے اپنے بھتیجے کو گولی مار دی، ریوالور سے ہوئی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فائرنگ کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر شہر میں پیش آیا جہاں …

Read More »

محمد بن سلمان کی آپریشن کے بعد ویڈیو سامنے آگئی

ریاض:  آپریشن کے بعد سعودی ولی عہد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔عرب خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اپینڈیکس کے آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے اور دارالحکومت ریاض کے علاقے دریہ میں ہونے والی دوسری فارمولا کار ریس دیکھنے …

Read More »

افغانستان میں مقتول صحافی کے گھر پر حملے میں 3 ہلاک، 3 اغوا

کابل:  افغانستان میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والے نوجوان صحافی کے گھر پر نامعلوم مسلوح افراد نے حملہ کر کے 3 کو ہلاک کردیا اور 3 کو اغوا کر کے لے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مغربی صوبے غور ميں یکم جنوری کو نجی ریڈیو اسٹیشن کے ایڈیٹر انچیف بسم اللہ عادل ایماق …

Read More »

ميانمار ميں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 4 ہلاک ویب

رنگون:  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران آج پولیس کی فائرنگ سے 4 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ميانمار ميں فوج کی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين پر طاقت کا استعمال کیا گیا، …

Read More »

گورنر پنجاب کے بیٹے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے نئے قائد منتخب

اسکاٹش لیبر پارٹی نے مئی میں پارلیمنٹ کے انتخابات سے قبل انس سرور کو اپنا نیا قائد منتخب کر لیا۔ اسکاٹش پارلیمنٹ نے گلاسگو سے رکن انس سرور کو رچرڈ لیونارڈ کے بعد اپنا قائد منتخب کیا جو جنوری میں مستعفیٰ ہوگئے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے …

Read More »