Home / 2021 / February (page 109)

Monthly Archives: February 2021

اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات، بحرین کا دورہ ملتوی

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی ایف‘ کے مطابق دورہ منسوخ کرنے کی وجہ کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیاں ہیں۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نے بتایا کہ کورونا وائرس …

Read More »

ماضی میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، الیگزینڈریا اوکاسیو

امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹک کی رکن پارلیمنٹ 31 سالہ الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بھی جنسی ہراسانی کا شکار رہ چکی ہیں۔ الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا شمار امریکا کی متحرک اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز اٹھانے والی اراکین میں ہوتا ہے، وہ …

Read More »

کسانوں کی مددگار ‘ٹول کٹ’ کے مصنفین کے خلاف دہلی میں ایف آئی آر درج

دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر نے کہا ہے کہ ‘کسانوں کی مددگار ٹول کٹ’ کے مصنفین کے خلاف دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سوشل میڈیا پر اس ٹول کٹ کو سوئیڈن کی ماحولیاتی تحفظ کے سماجی رہنما گریٹا تھنبرگ …

Read More »

نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ایچ ایم ڈی نے نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ نوکیا 5.4 کو دسمبر 2020 کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ یہ اس کمپنی کا مڈرینج فون …

Read More »

میانمار میں فیس بک کو عارضی طور پر بلاک کردیا گیا

میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو بلاک کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی حکومت کے احکامات کے بعد میانمار میں مقامی ٹیلی کام نے فیس بک کو عارضی طور پر بلاک کردیا ہے۔ ٹیک کرنچچ کی رپورٹ کے مطابق اب میانمار …

Read More »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون ایس 7 ٹی متعارف

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون ایس 7 ٹی متعارف کرایا ہے۔ نام سے ہی عندیہ ملتا ہے کہ یہ ویوو ایس 7 کی سیریز کا ہے اور اس سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے، تاہم پراسیسر مختلف ہے۔ اس نئے فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 765 جی کی …

Read More »

دنیا میں 2020 کے دوران ایک کروڑ افراد کینسر کے نتیجے میں ہلاک

دنیا بھر میں کینسر کا منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے اور پہلی بار پھیپھڑوں کی بجائے بریسٹ کینسر سرطان کی سب سے زیادہ تشخیص ہونے والی قسم بن گئی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے کینسر کی روک تھام کے لیے عالمی دن کے موقع پر بتائی۔ ہر سال 4 …

Read More »

60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے سائنو فارم ویکسین کی تجویز نہیں، ڈاکٹر فیصل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی سائنو فارم ویکسین جسے پاکستان میں لگانے کا رواں ہفتے آغاز ہوا تھا، وہ فی الحال 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے تجویز کردہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد میں ذیابیطس کی تشخیص کا انکشاف

ذیابیطس کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت میں سنگین اضافے کا ایک اہم سبب سمجھا جاتا ہے۔ مگر نئے شواہد سے عندیہ ملا ہے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے کچھ مریضوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 اور 2 کا مسئلہ پیدا ہو رہا …

Read More »

دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار

 لندن:  برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو …

Read More »