Home / 2021 / February (page 111)

Monthly Archives: February 2021

پولیس کو کراچی میں قتل ہونے والے ٹک ٹاکرز کے ایک دوست کی تلاش

کراچی: اگرچہ پولیس نے 2 فروری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کرکے قتل کیے گئے 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا تھا۔ تاہم ایک پولیس عہدیدار کا کہنا تھا کہ اب پولیس کو قتل کیے جانے والے …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ‘نسل کشی’ سے صَرف نظر نہیں کرسکتی، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نسل کشی کے اقدامات سے صَرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے یک جہتی کے حوالے سے ایک تقریب میں شاہ محمود قریشی …

Read More »

قومی اسمبلی: حکومتی اراکین کے الزامات پر اپوزیشن کا احتجاج، آئینی ترمیم پر آج بھی بحث نہ ہوسکی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان الزامات اور سخت جملوں کے تبادلے پر گزشتہ روز ایوان زیریں میں پیش کیے گئے سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیمی بل پر آج بھی بحث نہ ہوسکی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اراکین کے سنگین الزامات پر اسپیکر …

Read More »

شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا پٹ اسکین …

Read More »

دنیا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ بھارت ایک غیر ذمہ دار جوہری ملک ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا رہے گا جبکہ بھارت عالمی برداری سے کیے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے، دنیا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ بھارت ایک غیر ذمہ دار جوہری ملک ہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے یک جہتی …

Read More »

بلوچستان: ہزارہ افراد کے قتل کے بعد کان کنوں میں خوف، کئی کانیں بند

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 10 مزدوروں کے قتل کے بعد ہزاروں کان کنوں نے کام روک دیا اور کئی صوبہ چھوڑ گئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مزدور تنظیموں اور حکومتی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ہزارہ برادری سے تعلق …

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مالی خسارہ بڑھ کر 11 کھرب 38 ارب روپے ہوگیا

p اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ 11 کھرب 38 ارب روپے کے مالی خسارے کے باعث حکومت نے 10 ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس 18 فروری کو طلب کرلیا ہے تاکہ مرکز اور صوبوں کی مجموعی مالی صورتحال کا جائزہ …

Read More »

ملک میں کپاس کی پیداوار 30 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی: پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 31 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار 34.35 فیصد کم ہوکر 55 لاکھ 71 ہزار گانٹھوں تک رہ گئی ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے نمائندوں نے 29 لاکھ گانٹھ کی کمی اور …

Read More »

چکن کوفتے

مرغی کے گوشت کے قیمے اور مہکتے ہوئے تیکھے مسالوں کا بہترین امتزاج چکن کوفتے کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔ برِصغیر کے اس روایتی، کرارے اور گاڑھے مسالے دار پکوان کو گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں یا چاولوں کے ساتھ اپنے ذوق کے مطابق تناول کریں۔  اجزاء FOR …

Read More »