Home / 2021 / February (page 73)

Monthly Archives: February 2021

مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے 4 سو ارب کا چونا لگادیا

 اسلام آباد:  مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو 45 ہزار 696 کروڑ بھارتی روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائیہ پہلے دن ہی …

Read More »

روس کی یورپی یونین سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

 ماسکو:  روس نے دھمکی دی ہے ک اگر صدر ولادیمیر پوتن پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کردیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس  وزارت کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اگر تکلیف دہ اقتصادی اور سفری پابندیوں کا سامنا کرنا …

Read More »

چین میں بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی گئیں

نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کے نئے سال کے موقع …

Read More »

مودی ایک ڈرپوک آدمی ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی:  کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میں چین کو جواب دینے کی ہمت نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی میں ملک کی …

Read More »

عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے یورینیم کی تیاری شروع کردی

پیرس: عالمی طاقتوں سے ہوئے جوہری معاہدے میں طے شدہ حد کی نئی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایران نے حال ہی میں یورینیم کی تیاری شروع کردی ہے جس پر روس اور فرانس نے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی …

Read More »

فیس بک ایک آڈیو سوشل ایپ تیار کرنے میں مصروف

فیس بک کو ایسی کمپنی کے طور پر جانا جاتا ہے جو اپنے حریفوں کے خیالات کو چرا لیتی ہے۔ اب فیس بک نے ایک سوشل آڈیو ایپ کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فیس بک حال ہی میں مقبول ہونے والی انوائٹ اونلی آڈیو …

Read More »

یہ میزائل بردار ڈرون فضا سے لانچ کیا جاسکے گا

واشنگٹن ڈی سی:  دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ نے ایک نئے ڈرون ’لانگ شاٹ‘ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جاسکے گا۔لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے اداروں کے سپرد …

Read More »

نرخ مقرر کیے بغیر نجی کمپینوں کو ویکیسن درآمد کرنے کی اجازت

acci اسلام آباد: حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے دی اور مقامی مارکیٹ میں اس کی فروخت کے لیے کوئی نرخ مقرر نہیں کیے گئے۔ تاہم صرف معتبر دوا ساز کمپنیوں کی رجسٹرڈ ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور جب …

Read More »

انڈے صحت کیلئے مفید یا نقصان دہ؟ طبی سائنس بھی فیصلہ کرنے میں ناکام

اس سوال کو بھول جائیں کہ انڈا پہلے آیا یا چکن، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا انڈے صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نہیں؟ بدقسمتی سے طبی سائنس اب تک اس حوالے سے کوئی حتمی جواب نہیں دے سکی بلکہ اکثر انڈوں کے فوائد یا نقصانات …

Read More »

کینسینو کووڈ ویکسین کو پہلے ملک میں استعمال کی منظوری حاصل

چین کی جس تجرباتی کووڈ ویکسین کا ٹرائل پاکستان میں مکمل ہوگیا ہے اس کے ہنگامی استعمال کی منظوری میکسیکو نے دے دی ہے۔ میکسیکو پہلا ملک بن گیا ہے جس نے کینسینو کی ایک خوراک والی کووڈ ویکسین کو استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس ویکسین کو کینسینو بائیولوجیکس اور …

Read More »