Home / 2021 / February (page 71)

Monthly Archives: February 2021

لوگ اب گھر بیٹھے اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، عشرت حسین

 کراچی:  وزیر اعظم کے مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہاہے کہ لوگ اب گھر بیٹھے اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے حبیب میٹروپولیٹن بینک کی جانب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ روشن ڈیجیٹل …

Read More »

ہفتہ وار کاروبار میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی:  زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر اور سعودی ریال کی قدروں میں تنزلی جب کہ یورو اور پاونڈ کی قدروں میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر مزید اضافے سے روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں 1.95 روپے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکساں ٹیرف رجیم کے تحت محصولات میں 1.95 روپے فی یونٹ (15pc) اضافے کی منظوری دے دی ہے تاہم اس نے تکنیکی اور قانونی بنیادوں پر سوالات اٹھایا ہے۔ تقریبا دو دہائیوں میں پہلی بار ہر مہینے 50 یونٹ تک کے …

Read More »

بفیلو ونگز

بفیلو ونگز ایک مزے دار اور اشتہا انگیز ڈش ہے جو باہر سے خستہ اور اندر سے لذیذ ہے۔ مختلف مسالوں اور چٹنیوں کے چٹخارے دار ذائقے سے بھری بفیلو ونگز فیملی گیدرنگ میں پیش کرنے کے لیے انتہائی شاندار اور بہترین ڈش ہے۔ ہفتے کے اختتام پر کوئی فلم …

Read More »

’ابن العربی‘ کی تعلیمات کو فروغ دینے کیلئے ترک اداکارعمران خان کے شکرگزار

انقرہ:  ترک اداکار عثمان سوئے کٹ جنہوں نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں صوفی بزرگ ابن العربی کا کردار نبھایا ہے نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کی تھی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا …

Read More »

رکشہ ڈرائیورکی بیٹی کی ’مس انڈیا‘ کے مقابلہ حسن تک پہنچنے کی کہانی

ممبئی:  بھارت میں منعقد ہونے والے مس انڈیا کے مقابلے میں رنر اپ یعنی دوسرے نمبر پر بھارت کی سب سے زیادہ خوبصورت قرار دی جانے والی مانیا سنگھ ایک رکشہ ڈرائیورکی بیٹی ہیں۔ مانیا سنگھ کی کہانی کے چرچے پورے بھارتی میڈیا میں ہورہے ہیں۔10 فروری کومس انڈیا 2020 کے مقابلے میں …

Read More »

14 سال تک شاہ رخ خان کے ہم شکل بننے والے اداکار کا فلم بنانے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ میں 14 سال تک شاہ رخ خان کے ڈوپلیکیٹ (ہم شکل) کا کردارنبھانے والے اداکار پرشانت والدے نے فلمساز بننے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرشانت والدے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے بے انتہا مشابہت کے باعث گزشتہ 14 برسوں سے فلموں میں ان کے ڈوپلیکیٹ کا کردار …

Read More »

عدنان صدیقی اور فیصل قریشی، نصیبو لال کے دفاع میں سامنے آگئے

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ گزشتہ ہفتے ریلیز کیا گیا تو اکثر شائقین اس پر برہم نظر آئے۔ 4 منٹ کے دورانیے پر مشتمل پی ایس ایل 6 کے آفیشل گانے کی ویڈیو …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹریلر جاری

معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ان کی آنے والی ویب سیریز ‘راز’ پاکستان کی پہلی اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس پر ریلیز ہوگی۔ ‘راز’ کے ٹریلر میں حریم شاہ …

Read More »