Home / 2021 / February / 07

Daily Archives: February 7, 2021

کیا ریکھا کی ونود مہرا سے شادی ہوئی تھی؟ بیٹی سونیا مہرا کا بیان سامنے آ گیا

بالی وڈ کے مشہور اداکار ونود مہرا کی بیٹی سونیا مہرا  نے والد اور اداکارہ  ریکھا کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران سونیا مہرا سے جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ اپنے والد …

Read More »

اِن دنوں انوشکا کی پسندیدہ چیز کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور  ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی آمد ہوئی تھی۔ بیٹی کی آمد کے بعد اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے تمام تر لوگوں کا شکریہ …

Read More »

3 روزہ برائیڈل کٹیور ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

سہ روزہ برائیڈل کٹیور ویک (بی سی ڈبلیو ) 2021 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں جاری فیشن ویک کے  آخری روز  8 ڈیزائنرز کے ملبوسات ریمپ پر جلوہ گر ہوئے۔ آخری روز موسیقی کے تڑکے کے ساتھ عروسی ملبوسات اور …

Read More »

‘سامعہ’ کا کردار ادا کرنے کے بعد کوئی قدم اٹھانے، کچھ کہنے سے ڈر نہیں لگتا، رمشہ خان

روایتی کہانیوں سے مختلف ڈرامے ‘گھسی پٹی محبت’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ رمشہ خان کا کہنا ہے کہ سامعہ کے کردار نے انہیں بہت تبدیل کیا ہے اور اب کوئی قدم اٹھانے سے کچھ کہنے سے ڈر نہیں لگتا۔ ڈراما ‘گھسی پٹی محبت’ گزشتہ ماہ جنوری میں …

Read More »

اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کیلیے کلاسز لیں، حسن شہریار

اداکار حسن شہریار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کےلیے کلاسز لیں۔ ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں نے کبھی کچھ پلان کرکے نہیں کیا لیکن جو …

Read More »

لاہور میں پلازہ پر قبضہ واگزار کروانے پر فنکاروں کا پولیس سے اظہار تشکر

لاہور:  گلوکارہ حمیرا ارشد اور اداکار طارق ٹیڈی نے لاہور میں پلازہ پر قبضہ واگزار کروانے پر پولیس سے اظہارِ تشکرکیا ہے۔حمیرا ارشد اور طارق ٹیڈی نے لاہور پولیس سے اظہارِ تشکر کےلئے ویڈیو پیغامات بھی جاری کیے ہیں۔ حمیرا ارشد نے کہا فوری انصاف ملنے پر لاہور پولیس کی مشکور ہوں۔ …

Read More »

اداکارہ صدف کنول کا ماضی میں سگریٹ نوشی کرنے کا اعتراف

ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے پہلی بار سگریٹ نوشی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ نصف سال سے وہ سگریٹ استعمال نہیں کر رہی ہیں۔ ناشپتی پرائم کے یوٹیوب شو ’بائے دی وے‘ میں بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں صدف کنول نے انکشاف کیا کہ …

Read More »

میرے بچوں کے اغوا میں ملوث خاتون گرفتار ہوگئی، ماڈل صوفیا مرزا

ماڈل و اداکارہ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو 10 سال قبل اغوا کرنے والے گروہ میں شامل مرکزی ملزم خاتون کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔ صوفیا مرزا نے انسٹاگرام پر 2 منٹ سے زائد دورانیے کی …

Read More »

لاپرواہی برتی تو خطرہ بڑھ جائے گا، سعودی وزیر صحت کا اہم بیان

ریاض : سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے شہریوں و ریاست میں مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدابیر کر عمل کرتے ہوئے کرونا کے خطرے کو دوبارہ آنے سے روکنے کی تاکید کردی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے ان خیالات کا اظہار …

Read More »

سعودی عرب: ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

ریاض: سعودی ریلوے کمپنی ’سار’ نے وضاحت کی ہے کہ وہ شہری جو ریل میں سفر کرنا چاہتے ہیں ان کے پاس ‘توکلنا’ نامی ایپ کا ہونا لازمی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریلوے مسافروں کو ٹرین میں بیٹھنے سے قبل توکلنا دکھانا ہوگا، …

Read More »