Home / تازہ ترین خبر / حب: ایرانی پیٹرول لے جانے والی کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب: ایرانی پیٹرول لے جانے والی کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کی تحصیل حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے بتایا کہ کار میں ایرانی پیٹرول لوڈ تھا جبکہ موٹر سائیکل پر4 عددگلین ایرانی پیٹرول کےلوڈ تھے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، آتشزدگی کے باعث موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *