Home / جاگو کھیل / عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو سائن کرلیا گیا۔ 

عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے۔

وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔

عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ کے گروپ اسٹیج کے اختتام تک وارک شائر کو دستیاب ہوں گے۔

عامرجمال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے برمنگھم پہنچ گئے ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *