Home / جاگو کھیل / ٹی 20: ایک ٹیم کیخلاف زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ پاکستان کے نام

ٹی 20: ایک ٹیم کیخلاف زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ پاکستان کے نام

 کراچی: 

 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں کسی ایک ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ پاکستان کے نام ہوگیا۔

گذشتہ روز دوسرے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے کامیابی پاکستان کی زمبابوے پر لگاتار 13 ویں فتح شمار ہوئی، اس سے قبل افغانستان نے آئرلینڈ کو مسلسل 12 مرتبہ زیر کیا تھا، بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان زمبابوے پر 8، 8 لگاتار فتوحات حاصل کرچکے ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *