Home / جاگو کھیل / عثمان قادرکوجب پرچی کہا جائے تو مجھے غصہ آتا ہے، وسیم اکرم

عثمان قادرکوجب پرچی کہا جائے تو مجھے غصہ آتا ہے، وسیم اکرم

 کراچی: 

سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آتا ہے۔

یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جوایک حقیقی لیگ اسپنر میں ہوتی ہیں۔

یاد رہے کہ عثمان قادر کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ انھیں بابر اعظم سے دوستی کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ ملی، حالیہ سیریز میں نائب کپتان شاداب خان کی انجری کے وجہ سے انھیں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *