Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ’یہ کس قسم کی بیٹی ہے‘؟ سارہ خان پر مداحوں کی تنقید

’یہ کس قسم کی بیٹی ہے‘؟ سارہ خان پر مداحوں کی تنقید

اداکارہ سارہ خان کو سوشل میڈیا پر ان دنوں تنقید کا سامنا ہے۔

گزشتہ دنوں سارہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران انکشاف کیا تھا کہ ان کے والدکا انتقال کورونا سے ہوا تھا اور ان کے والد سے ہی یہ وائرس ان کے شوہر سمیت بہن بھائیوں میں منتقل ہوگیا تھا۔

اس گفتگو کے دوران سارہ کے چہرے پر موجود مسکراہٹ دیکھ کر  میزبان متھیرا سمیت مداح طیش میں آگئے اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

متھیرا نے سارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اپنے والد کے انتقال کی بات پر مسکراکیوں رہی ہیں؟

اسکرین گریب 

ایک صارف نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ کتنےآرام سے والد کے انتقال کا بتارہی ہیں جیسے عام نزلہ زکام تھا اور اب وہ صحتمند ہیں۔

ندا سعد نامی صارف نے سارہ کی مسکراہٹ پر حیرت زدہ ہوتے ہوئے لکھا کہ اپنے والد کے انتقال پر بات کرتے یہ کیسے مسکراسکتی ہیں؟

ایک صارف نے لکھا یہ کس قسم کی بیٹی ہے جس کے والد کا انتقال 4 ماہ قبل ہوا ہو وہ نارمل رہتے ہوئے مسکرابھی رہی ہو۔

ایک طرف جہاں سوشل میڈیا صارفین اداکارہ سے خفا نظر آئے تو دوسری جانب کئی مداح اداکارہ کی حمایت میں کھڑے گئے۔

ایک صارف نے اداکارہ کا دفاع کرتے ہوئے لکھا کہ لوگوں کو آج کل کیا ہوگیا ہے، ہر چیز پر مسئلے

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *