Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / یہ تصویر پاکستان کے کِس معروف اداکار کے بچپن کی ہے؟

یہ تصویر پاکستان کے کِس معروف اداکار کے بچپن کی ہے؟

شوبز انڈسٹری سے منسلک کئی اداکاروں اور گلوکاروں کے بچپن کی تصاویر  اب تک ہم آپ کو دِکھا چکے ہیں جو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں۔

آج بھی ہم آپ کے لیے ایک اداکار کے بچپن کی تصویر لائے ہیں جو انہوں نے ماؤں کے عالمی دِن پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔

یقیناً ان کے بچپن کی تصویر اس سے قبل مداحوں نے نہیں دیکھی ہوگی، تو کیا آپ نے پہچانا یہ کون سے معروف اداکار ہیں؟

اپنی والدہ کے ساتھ موجود یہ اداکار ‘امیر گیلانی’ کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔

فوٹو: بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ انسٹاگرام

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھوٹے روتے ہوئے امیر گیلانی کو ان کی والدہ کس طرح گال پر بوسہ دے کے بہلا رہی ہیں جبکہ اداکار نے جوانی میں دوبارہ ایسی ہی تصویر لی جس میں وہ اپنی والدہ کے گال پر بوسہ دے رہے ہیں۔

Check Also

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *