Home / جاگو دنیا / ترکیہ کے صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ترکیہ کے صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے مبارکباد دی ہے۔

ترکیہ کے صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی شہباز شریف کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

قبل ازیں چین کے صدر اور وزیراعظم نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *