Home / جاگو دنیا / بھارت میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارت میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست جھاڑکنڈ میں ہسپانوی بائیکر جوڑے پر حملہ کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ  یکم مارچ کو جھاڑ کھنڈ میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 7 میں سے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم دیگر 4 کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ ریاست جھارکنڈ میں یکم مارچ کو 7 مقامی دیہاتی نوجوانوں نے اسپین سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ انہوں نے اس کے خاوند پر بھی بدترین تشدد کیا تھا۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *