Home / جاگو بزنس / انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر  جمعرات کو 279 روپے.28 پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز  انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 35 پیسے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے کم ہوگیا جس کے بعد ڈالر 281 روپے74 پیسے میں دستیاب ہے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *