Home / جاگو کھیل / عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عبدالرزاق نے ذمے داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پی سی بی جلد سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرے گا۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *