Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 119)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ژالے سرحدی کا 3 حمل ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے 3 حمل ضائع ہوئے۔ ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شو کے دوران اُنہوں نے …

Read More »

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی مداحوں کو خبردار کر دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں پاکستانی مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی 2014ء میں شائع ہونے والی کتاب’ اینڈ دین ون ڈے (And Then One …

Read More »

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کی والدہ کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ’نیوز 18‘ کے مطابق سدھو موسے والا کے خاندانی ذرائع نے اس …

Read More »

فواد خان نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر بہت ہی کم نظر آتے ہیں۔ اُنہوں نے گزشتہ روز کافی عرصے کے بعد فوٹو اینڈ …

Read More »

امریکی گلوکارہ ریحانہ اننت امبانی کی شاہانہ شادی میں پرفارمنس دیں گی؟

معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی  بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر اس شادی کے حوالے سے اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ اس شادی سے …

Read More »

محبت کے باوجود بھی ممتاز نے شمی کپور سے شادی کیوں نہیں کی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ شمی کپور کو ان کے شادی سے انکار کرنے پر بہت غصّہ آیا تھا۔ ممتاز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شمی کپور کی اہلیہ گیتا بالی کی موت کے بعد ہم دونوں ایک دوسرے کے …

Read More »

یشما گل کی اسپتال میں کامیاب سرجری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے اسپتال کے بستر سے اپنی خیریت کی اطلاع دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف اسٹوریز شیئر کرکے اپنی خیریت کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے آج صبح انسٹااسٹوری شیئر کرکے بتایا تھا کہ ان …

Read More »

بالی ووڈ اداکار علی فضل نے رابرٹ ڈی نیرو سے ملاقات کی تصویر شیئر کر دی

بالی ووڈ کے اداکار علی فضل نے برسوں پرانی ایک تصویر شیئر کی ہے، یہ اس وقت کی ہے جب وہ بطور پرستار ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو سے ملے تھے۔ علی فضل نے اپنی اس ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا کہ جب وہ پہلی بار …

Read More »

شاہد کپور کو فلم رنگ دے بسنتی چھوڑنے پر افسوس

نامور بھارتی اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انہیں سپر ہٹ ہندی فلم رنگ دے بسنتی مسترد کرنے پر افسوس رہتا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران شاہد کپور نے راکیش اومپرکاش مہرا کی اس فلم کےلیے ہونے والی پیشکش پر بات کی۔ انکا کہنا تھا کہ انہیں فلم …

Read More »

ریمبو اپنے والد کی قربانیاں یاد کرکے لائیو شو کے دوران رو پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان المعروف ریمبو اپنے والد کی قربانیاں یاد کرکے لائیو شو کے دوران رو پڑے۔ ریمبو نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مرحوم والدین کے ساتھ گزرے یادگار لمحات کے بارے …

Read More »