Home / جاگو دنیا (page 28)

جاگو دنیا

International News All around the world

اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے، 1 طیارے کو نقصان

ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے جس کے باعث 3 رن ویز اور 1 طیارے کو نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کو نقصان پہنچا ہے، 5 ایرانی میزائلوں کے حملے میں ایف 35 طیاروں کے نیواٹم Nevatim ایئر …

Read More »

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایران

ایران نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے بچا رہے ہیں بلکہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو …

Read More »

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔ حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، مسجد شہید، رہائشی عمارت کو نقصان

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ پر پھر بم باری کی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں واقع مسجد شہید ہو گئی۔ فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بم باری سے مذکورہ …

Read More »

اسرائیل کیلئے 14 ارب ڈالرز کی امدادکیلئے بائیڈن کا کانگریس پر دباؤ

اسرائیل کے لیے 14 ارب ڈالرز کے امدادی بل کی منظوری کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس پر دباؤ بڑھا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے ریپبلکن ہاؤس کے اسپیکر مائیک جانسن سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ مائیک جانسن نے …

Read More »

ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا۔  تل ابیب میں ذرائع اسرائیلی وزیراعظم دفتر نے امریکی ٹی وی این بی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے حملے کا چھوٹا یا بڑا …

Read More »

سڈنی: گرجا گھر میں چاقو حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی، ملزم گرفتار

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گرجا گھر میں پادری پر چاقو حملہ کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں پادری معمولی زخمی ہوئے ہیں۔  برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرجا گھر میں چاقو حملے سے 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور گرفتار کرلیا …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا۔ اسرائیل نے صدر سلامتی کونسل کو خط میں کہا ہے کہ ایران کا حملہ …

Read More »

اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا، ایران کی وارننگ

ایران نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا۔ ایک بیان میں اقوامِ متحدہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھرپور ہو گا۔ ایران …

Read More »

اسرائیل، اردن، لبنان، عراق نے ایرانی حملے کے بعد بند فضائی حدود کھول دیں

اسرائیل، اردن، لبنان اور عراق نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد بند کی گئی اپنی فضائی حدود کھول دیں۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیل پر ایرانی حملے کے باعث اردن کی فضائی حدود 12 گھنٹے بند رہی۔ علاوہ ازیں اسرائیل نے بھی اپنی فضائی حدود کو دوبارہ کھول …

Read More »