Home / جاگو دنیا (page 29)

جاگو دنیا

International News All around the world

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب کی جانب سے خطے میں کشیدگی بڑھنے اور اس کے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام فریقین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں، سلامتی کونسل عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے میں ذمہ داری پوری …

Read More »

ایران نے 185 ڈرون، 110 میزائل، 36 کروز میزائل داغے: اسرائیل

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق زیادہ تر ڈرون اور میزائل حملے ایران سے ہوئے جبکہ کچھ عراق، یمن اور شام سے داغے گئے۔ ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی مدد کی تفصیلات …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، چین نے کیا کہا؟

ایران اسرائیلی کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی وجہ غزہ تنازع ہے۔ ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس سیز فائر کے لیے قرار داد پر فوری عمل کیا جائے۔ چین کا کہنا ہے کہ متعلقہ …

Read More »

جاپان کی بھی اسرائیل پر ایرانی حملے کی مذمت

جاپان نے بھی اسرائیل پر ایرانی حملے کی مذمت کر دی۔ جاپانی وزیرِ خارجہ یوکوکامی کاوا نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ایران کا حملہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھائے گا۔ دوسری جانب برازیل نے عالمی برادری سے کشیدگی بڑھنے سے …

Read More »

اب ایران کیخلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے، اتماربن گویر

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے نیشنل سیکیورٹی وزیر اتماربن گویر نے کہا ہے کہ اب ایران کے خلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے۔ اتماربن گویر نے ایرانی حملے کے خلاف اسرائیلی فوجی دفاع کو سراہا۔ دوسری جانب اسرائیل نے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں۔ اسرائیل ایئرپورٹ …

Read More »

موساد کا غزہ جنگ پوری طاقت سے جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد  نے وزیرِ اعظم کے دفتر کے ذریعے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پوری طاقت سے جاری رکھے گا۔ موساد کا بیان میں کہنا ہے کہ حماس نے ثالث کی پیش کردہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ موساد کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ایران نے عراق سے آنیوالی فلائٹس کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روکدیا

ایران نے عراق سے آنے والی تمام ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹم کے مطابق عراق سے ایران آنے والی تمام کمرشل پروازوں کے آپریشن پر تاحکم ثانی پابندی ہے۔ بغداد فلائٹ انفارمیشن ریجن سے تہران فلائٹ انفارمیشن …

Read More »

ہانیہ عامر نے عید کہاں منائی؟

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اور چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے عیدالفطر لندن میں منائی۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے لندن کی سڑکوں پر ٹہلنے کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے سفید ٹراؤزر اور سرخ قمیض کے ساتھ آسمانی رنگ کا …

Read More »

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا تھا، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ شاپنگ مال میں چاقو حملے کی عینی شاہد کا …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملے کا خدشہ، بھارتی ایئرلائن کا ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال بند کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز نے آج صبح ایرانی فضائی حدود کا استعمال کرنے سے گریز کیا اور طویل راستہ اختیار کیا۔ …

Read More »