Home / جاگو دنیا (page 31)

جاگو دنیا

International News All around the world

ساڑھے 12 بلین فراڈ کیس: ارب پتی ویتنامی پراپرٹی ٹائیکون خاتون کو سزائے موت

ویتنام میں کھربوں کے فراڈ کیس میں نامزد ارب پتی، پراپرٹی ٹائیکون خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام میں 67 سالہ پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مے لین کو بینک فراڈ کیس میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ کھرب پتی خاتون کو سائیگون کمرشل …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، غزہ اور طوباس میں 2 فلسطینی شہید

عید الفطر پر بھی مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید، جبکہ 2 زخمی …

Read More »

ایران اسرائیل پر 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ کر سکتا ہے: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر اگلے 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ ہو سکتا ہے۔ امریکی اور روسی شہریوں کی نقل و حرکت محدود مغربی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے حملے کے خدشے پر امریکا نے …

Read More »

یورپی پارلیمنٹ: امیگریشن و سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظوریورپی پارلیمنٹ: امیگریشن و سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کر لیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کا اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ 2 سال میں نافذ العمل ہو گا۔ معاہدے کے تحت پناہ کی درخواستوں کو حد سے زیادہ 12 ہفتوں میں نمٹایا جائے گا۔ …

Read More »

روس اور قازقستان میں صدی کا بدترین سیلاب

روس اور قازقستان میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے گزشتہ ایک صدی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے اورل ریجن اور شمالی قازقستان میں سیلاب کے باعث سب سے بدترین صورتِ حال ہے۔ بدترین سیلاب کے باعث روس کے …

Read More »

مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد کم ہونے لگی

مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد کم ہونے لگی، مسجدالحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں 10 لاکھ زائرین نماز جمعہ ادا کریں گے۔ مکہ کی جامع مسجد کے امام شیخ عبدالرحمان السدیس نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین مسجدالحرام اور عبادات کے تقدس کو برقرار رکھیں۔ …

Read More »

اسرائیل پر متوقع حملہ؟ امریکی سینٹ کام کا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کی توقع کی جا رہی ہے، ایسے میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر کی فضا میں ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق میزائل یمن …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار …

Read More »

اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ اب محفوظ نہیں رہا، یحیٰی رحیم صفاوی

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر یحیٰی رحیم صفاوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ اب محفوظ نہیں رہا۔  آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے مشیر یحیٰی رحیم صفاوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اسرائیل کے ساتھ …

Read More »

نوڈل لینے گیا، واپس آیا تو والدین کفن میں ملے: فلسطینی بچہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بم باری سے کئی خاندان اجڑ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں سیکڑوں بچے یتیم ہو گئے جبکہ کچھ بچے تنہا رہ گئے۔ اپنے والدین اور بھائی کو کھونے والے غزہ کے محمد نامی بچے کی ایک انٹرویو کے دوران آواز بھر آئی۔ …

Read More »