Home / جاگو دنیا / مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد کم ہونے لگی

مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد کم ہونے لگی

مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد کم ہونے لگی، مسجدالحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں 10 لاکھ زائرین نماز جمعہ ادا کریں گے۔

مکہ کی جامع مسجد کے امام شیخ عبدالرحمان السدیس نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین مسجدالحرام اور عبادات کے تقدس کو برقرار رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ زائرین اپنا وقت موبائل فون، فوٹوگرافی میں ضائع نہ کریں۔

انتظامیہ نے زائرین کو ماسک اور چھتری استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Check Also

سعودی عرب: 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانیوالے 100 افراد کو فوڈ پوائزننگ

سعودی عرب میں واقع 2 ریسٹورینٹس سے کھانا کھانے والے 100 افراد فوڈ پوائزننگ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *