Home / جاگو دنیا (page 32)

جاگو دنیا

International News All around the world

غزہ:الشفا اسپتال میں ہولناک مناظر، لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر نظر آنے لگے

غزہ سٹی میں الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بدترین جنگی جرائم کے بعد عالمی ادارۂ صحت کی ٹیم کو الشفا اسپتال کی رسائی دے دی جس کے بعد وہاں کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کی ٹیم …

Read More »

قطر، مصر، امریکا کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں

قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے۔ حماس نے مذاکرات کاروں کے وفد کو قاہرہ بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے جبکہ اسرائیل نے اپنا وفد بھیجنے کی …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مزید 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران اسکواڈ کمانڈر سمیت مزید 4 فوجی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق خان یونس میں کمانڈو یونٹ کا کیپٹن اور 3 سارجنٹ ہلاک …

Read More »

امریکا: میامی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بار میں کسٹمرز کے درمیان لڑائی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ کی گن چھین کر اس پر فائرنگ کر دی۔ تفتیش …

Read More »

امریکی وزیر خزانہ کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

امریکی وزیر خزانہ کی بیجنگ میں چینی وزیرِ اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاقات کا مقصد چین کی پیداواری صلاحیت سے متعلق امریکی خدشات دور کرنا تھا۔ امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ایک سال کے دوران امریکا اور چین کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، …

Read More »

اسرائیل نے جنوبی غزہ میں فوجیوں کی تعداد میں کمی کردی، رپورٹ

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی۔  غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستے واپس بلالیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نکالنے کے بعد رفح میں زمینی آپریشن …

Read More »

عالمی دباؤ پر حماس کے مطالبات نہیں مانیں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی دباؤ پر حماس کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا۔  قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی دباؤ …

Read More »

چین مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھارتی انتخابات میں خلل ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے: مائیکروسافٹ کا انکشاف

امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین اس سال مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے امریکا، جنوبی کوریا اور بھارت کے انتخابات میں خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مائیکروسافٹ کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات میں ناکامی کے …

Read More »

قرآن کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان مومیکا اب کہاں ہے؟

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا کو ناروے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس کے اختتام پر خبر سامنے آئی تھی کہ سویڈن نے ملعون سلوان کا مستقل رہائشی اجازت نامہ منسوخ کر دیا …

Read More »

کیا ملعون سلوان صباح مومیکا کی واقعی موت ہوگئی؟

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کی موت کے حوالے سے گردشی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ دعویٰ خیال رہے کہ 2 اپریل کو مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خبریں گردش کر رہی تھی کہ عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا مبینہ طور …

Read More »