Home / جاگو کھیل (page 129)

جاگو کھیل

Sports

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی!  احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کے 2 وکٹ پر 132 رنز

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگ میں آسٹریلیا کے خلاف 2 وکٹ پر 132 رنز بنالیے۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر امام الحق 38 اور خرم شہزاد 7 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے 487 رنز پر آؤٹ ہونے کے …

Read More »

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 1 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد یو اے ای کی ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

ذکاء اشرف دورہ آسٹریلیا میں ٹی10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے، ذرائع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف 22 دسمبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف کے دورے کے دوران پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا ٹی 10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹی 10 لیگ پر بات …

Read More »

‘ آپ نے پاکستان کی بیٹنگ تبدیل کی’، 50 ویں ٹیسٹ پر بابر کو کپتان کی جانب سے سوینیئر اور کیپ پیش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آج پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے  50واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ بابراعظم کو 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر کپتان شان مسعود کی جانب سے سوینیئر اور کیپ دی گئی۔ اس موقع پر شان مسعود نے سابق کپتان سے گفتگو کرتے …

Read More »

فلسطین کے حق میں نعروں والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملی، عثمان خواجہ نے کالی پٹی باندھ لی

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فلسطین کے حق میں نعرے والے جوتے پہننے کی اجازت نہ مل سکی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور آسٹریلوی بورڈ کی جانب سے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملنے پر عثمان خواجہ آج کے ٹیسٹ …

Read More »

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم

کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان ٹیم میچ میں کسی بھی موقع پر سبقت نہ لے سکی، پہلے ہاف میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا جبکہ دوسرے کوارٹر میں آسٹریلیا کو دو ایک …

Read More »

ورلڈکپ میں سجدے سے گریز کی وائرل ویڈیو، بھارتی کرکٹر شامی نے خاموشی توڑدی

بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈکپ میں 33 ویں میچ کے  دوران سجدہ کرتے ہوئے خود کو روکنے کے معاملے پر لب کشائی کی ہے۔  آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں محمد شامی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر قرار پائے جنہوں نے ایونٹ میں غیر …

Read More »

میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا: نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں منتخب کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میرے لیے نئی ٹیم ہے، امید ہے …

Read More »