Home / جاگو کھیل (page 148)

جاگو کھیل

Sports

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔ لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں …

Read More »

بابر اعظم نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے باز بابر اعظم نے حالیہ کشیدگی کے دوران پہلی بار  نہتے معصوم فلسطینیوں اور شہداء …

Read More »

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے PKLI کے کاموں کو فروغ دینگے: عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے کاموں کو فروغ دیں گے۔  عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے …

Read More »

رمیز راجہ کو متعصبانہ تبصرے پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو متعصبانہ چٹکلے پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا۔ رمیز راجہ نے کچھ عرصہ قبل ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں شو میں موجود ایک کامیڈین کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں ویسٹ انڈیز کے …

Read More »

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ نوید اکرم چیمہ ماضی میں بھی ٹیم کے منیجر رہے ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کوچنگ اسٹاف کے لیے ملکی کرکٹرز سے رابطے شروع کر دیے۔ سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے بھی مشاورت کا …

Read More »

دعا لیپا کرکٹ ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گی؟

بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکارہ دعا لیپا احمد آباد میں ہونے والی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کی اختتامی تقریب میں پرفارم کر سکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ کے آفیشل براڈ کاسٹرز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما اور کوئنٹن ڈی کاک نے اننگ کا آغاز کیا تاہم آسٹریلیا نے پہلے ہی اوور میں ایک رن پر جنوبی افریقی کپتان کی …

Read More »

وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بننے کی کلیئرنس مل گئی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سابق کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگراں کابینہ کا حصہ رہیں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کا …

Read More »

پاکستان ٹی20 ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کی قیادت ملنے کو باعث فخر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے …

Read More »

محمد نسیم بھی ورلڈ سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن رمضان کے بعد محمد نسیم بھی آئی بی ایس ایف سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ٹاپ فور میں جگہ حاصل کرنے کے سبب دونوں کیوسٹس نے برانز میڈلز بھی اپنے نام کرلیے۔ دوحا میں جاری سکس ریڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر ایونٹ …

Read More »