Home / جاگو کھیل (page 146)

جاگو کھیل

Sports

’’شامی کے گندے دماغ، لالچ کی وجہ سے ہمیں یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے‘‘ اہلیہ کے الزامات

آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے باوجود بھارتی میڈیا فاسٹ بولر محمد شامی کی نجی زندگی اور انکی اہلیہ کے نامناسب الزامات انٹرویو نشر کرنے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو …

Read More »

ورلڈکپ فائنل؛ میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے تجربہ کار جوڑی رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں …

Read More »

بورڈ میں بڑی تبدیلیاں؛ محمد یوسف کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیاکپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک …

Read More »

داماد صاحب! سیاست کے بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں؛ حریم کا شاہین کو مشورہ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دے دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بننے پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ورلڈکپ میں وہاب ریاض میرے خلاف جنگ جیت گئے تھے، شین واٹسن

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ورلڈ کپ میں بیٹ اور بال کے درمیان جنگ میں وہاب ریاض کو فاتح قرار دے دیا۔  واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا جہاں کم اسکور پر بھی قومی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو …

Read More »

پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پہلی بار ورلڈ کپ میں ہمارے بولرز پر سوال اُٹھا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم لڑ کر …

Read More »

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔ لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں …

Read More »

بابر اعظم نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے باز بابر اعظم نے حالیہ کشیدگی کے دوران پہلی بار  نہتے معصوم فلسطینیوں اور شہداء …

Read More »

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے PKLI کے کاموں کو فروغ دینگے: عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے کاموں کو فروغ دیں گے۔  عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے …

Read More »

رمیز راجہ کو متعصبانہ تبصرے پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو متعصبانہ چٹکلے پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا۔ رمیز راجہ نے کچھ عرصہ قبل ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں شو میں موجود ایک کامیڈین کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں ویسٹ انڈیز کے …

Read More »