Home / جاگو کھیل (page 946)

جاگو کھیل

Sports

بنگلادیشی ہیڈ کوچ ’ایوریج‘ پچز کا رونا رونے لگے

لاہور:  سیریز گنوانے کے بعد بنگلادیشی ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو ’ایوریج‘ پچز کا رونا رونے لگے، انھوں نے کہا کہ جاری سیریز کے لیے تیار کی گئی وکٹوں پر ہمارے نوجوان بیٹسمینوں کے لیے کھیلنا آسان نہیں۔ بنگلادیشی کوچ رسل ڈومینگو نے پاکستان سے ابتدائی دونوں ٹوئنٹی 20 میچز میں …

Read More »

ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنے پر خوش ہوں، محمد حفیظ

لاہور:  محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ دوسرے میچ میں کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنے پر بے حد خوش ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ میرے پاس پاکستان کی فتح میں کردار ادا کرنے کا اچھا موقع تھا، …

Read More »

شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

اسلام آباد:  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فایئو کے لیے  ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو کپتان مقرر کردیا۔ پریس کانفرنس میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اونر علی نقوی نے شاداب خان کو کپتان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں …

Read More »

اسکواش پلیئرز نے دیارِغیر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

دبئی:  پاکستانی اسکواش پلیئرز نے دیارغیر میں ملک کا نام روشن کردیا، سابق قومی کپتان سلیم خان کی پوتی فضا خان اور پوتے یوسف خان نے حسن بدرمتحدہ عرب امارات اسکواش سیریز2020 میں مختلف ٹائٹلز جیت لیے۔ یواے ای اسکواش سیریز 2020 میں پاکستان کے جہانگیرخان نے ہموطن رضوان خان …

Read More »

شائق سے تکرار، بین اسٹوکس مشکل میں پڑگئے

جوہانسبرگ:  انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جنوبی افریقہ سے چوتھے ٹیسٹ میں آئوٹ ہوکر پویلین واپس جانے کے دوران انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی …

Read More »

ٹی 20 میں زیادہ رنز، تمیم اقبال نے شکیب سے ملکی ریکارڈ چھین لیا

کراچی:   تمیم اقبال نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں زیادہ رنز بنانے کا بنگلہ دیشی ریکارڈ شکیب الحسن سے چھین لیا۔ لیفٹ ہینڈڈ اوپنر نے جمعے کو پاکستان سے سیریز کے پہلے مقابلے میں 39  کی اننگز کھیلی، یوں انھوں نے مختصر فارمیٹ کے بین الاقوامی میچز میں1595رنز کے ساتھ بنگلادیش …

Read More »

ایشیا کپ کیلیے بنگلادیش سے ڈیل نہیں ہوئی، بھارت کے میچزنیوٹرل وینیوپرہونگے، وسیم خان

 لاہور:   پی سی بی نے ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا ذہن بنالیا۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کے مطابق یہ تاثر درست نہیں کہ ایونٹ کے حوالے سے بنگلادیش کے ساتھ کوئی ڈیل ہوئی ہے،میزبانی ہم ہی کریں گے، یہ ایشین کرکٹ کونسل کا ایونٹ …

Read More »

انضمام الحق اور راشد لطیف نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی پچ پر اعتراض کر دیا

 لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹرز انضمام الحق اور راشد لطیف نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی پچ پر اعتراض کر دیا۔ ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق انضمام الحق اور راشد لطیف نے کہا کہ پچ کسی طور بھی مختصر فارمیٹ کیلیے موزوں نہیں تھی، انضمام الحق نے کہا کہ لگ ہی …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کا 7واں نمبربرقرار، میتھیوز کی ٹاپ20میں واپسی

دبئی:  نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم بدستور ساتویں نمبر پر ہیں۔ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم بدستور ساتویں نمبر پر ہیں، سری لنکا کے میتھیوز ہرارے میں ڈبل سنچری داغنے کی بدولت ٹاپ20میں واپس آگئے، وہ 8 درجے ترقی ملنے پر16ویں نمبر پر پہنچے، انگلینڈ …

Read More »

پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

لاہور:   پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ گرین شرٹس کو مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ91میچ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے، پاکستان نے سب سے زیادہ 23 ٹی ٹوئنٹی میچز آسٹریلیا کیخلاف کھیلے ہیں،زیادہ فتوحات نیوزی لینڈ اور سری لنکا کیخلاف حاصل کیں،ٹیم …

Read More »