Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 234)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اب موبائل فون کی روشنی کو لیمپ بنائیں

 نیویارک: لومپلی ایک دلچسپ اور سادہ ایجاد ہے جو ہر اسمارٹ فون کی روشنی کو ایک منورمینار میں تبدیل کرسکتی ہے۔ یعنی موبائل فون کو میز پر رکھے لیمپ کی صورت دے سکتی ہے۔   بسا اوقات ہم چاہتے ہیں کہ موبائل فون کی روشنی میں کوئی کام کرسکیں یا کتاب …

Read More »

سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے فضائی سفر سے ماحول پر مرتب ہونے والے اثرات میں کمی لانے کا ایک نیا ذریعہ دریافت کرلیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس کامیابی سے روایتی ایندھن پر اڑنے والے طیاروں سے …

Read More »

ایل جی کا یہ انوکھا فریج آپ کو دنگ کردے گا

آواز سے کنٹرول ہونے والے فریج تو پہلے ہی حقیقت بن چکے ہیں مگر معروف کمپنی ایل جی نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے اپنے انسٹا ویو فریجز کی 2021 سیریز کو متعارف کرایا ہے جس میں فریج کا دروازہ آواز سے کھولا جاسکتا …

Read More »

2020 میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہوگئیں

حیاتیاتی اقسام کے تحظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے کے مطابق 2020 میں معدوم ہونے والی حیوانات کی انواع کی تفصیلات جار کردیں۔ انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر کے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں ماہ ’’ریڈ لسٹ‘‘ کی تجدید کردی گئی ہے جس کے بعد اس میں جنگلی حیوانات کی 31 …

Read More »

وکی پیڈیا پر 2020 میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین

وکی پیڈیا 2001 سے ایک اوپن آن لائن انسائیکلوپیڈیا کے طور پر کام کرنے والی ویب سائٹ ہے۔ اس کو متعارف کرانے کے پیچھے یہ خیال تھا کہ ایسا آن لائن انسائیکلوپیڈیا پیش کیا جائے جہاں کوئی بھی کسی موضوع کے بارے میں تفصیلات کو ایڈٹ کرسکے، جس میں اکثر …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کیسا ہوگا؟

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 کے نئے ورژن ونڈوز 10 ایکس پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے۔ پہلے خیال کیا جارہا تھا کہ یہ نیا آپریٹنگ سسٹم 2020 میں متعارف کرا دیا جائے گا مگر ایسا نہیں ہوسکا اور کمپنی نے مختلف تبدیلیوں کے بعد اسے …

Read More »

2020 کی بہترین ٹیکنالوجی پیشرفت

دنیا میں ہر صدی ہی کسی نہ کسی حوالے سے اہمیت رکھتی ہے تاہم اکیسویں صدی کو ٹیکنالوجی کا عہد قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اس میں ہر سال ہی کوئی نہ کوئی ایسی ایجاد سامنے آئی ہے جس نے انقلاب برپا کردیا۔ ویسے تو 2020 میں …

Read More »

ایپل کے بعد شیاؤمی کا بھی فلیگ شپ فونز کے ساتھ چارجر نہ دینے کا اعلان

ایپل نے رواں سال اکتوبر میں آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز متعارف کرائے تھے اور پہلی بار ان کے ساتھ چارجر کو ڈبوں سے نکال دیا تھا۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ سام سنگ کی جانب سے بھی ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نئے فلیگ شپ …

Read More »

عنبر میں قید، 10 کروڑ سال قدیم پھول کی دریافت

اوریگون:  امریکی سائنسدانوں نے میانمار (برما) سے ایک ایسے پھول کا رکاز دریافت کرلیا ہے جو 10 کروڑ سال قدیم ہونے کے باوجود صحیح سلامت ہے کیونکہ یہ ایک شفاف عنبر کے ٹکڑے میں قید ہے۔اگرچہ یہ دریافت میانمار میں عنبر کی ایک کان سے ہوئی ہے جو شمالی نصف کرے میں …

Read More »

واٹس ایپ نے 2021ء میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

سان فرانسسكو:  واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021ء میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ان میں سے کئی تبدیلیاں رواں سال …

Read More »