Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 235)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ویوو کا نیا اسمارٹ فون خاموشی سے پیش کردیا گیا

ویوو نے رواں سال ستمبر میں وی 20 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے جو اکتوبر سے پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ حیران کن طور پر اس کمپنی نے اس کا اپ ڈیٹ ورژن والا وی 20 (2021) محض 3 ماہ کے اندر ہی خاموشی سے متعارف کرادیا ہے۔ ویوو نے خاموشی …

Read More »

وکی پیڈیا و گوگل نے ‘حلیمہ سلطان’ کو یاسر حسین کی والدہ بنا دیا

رواں برس اکتوبر میں سرچ انجن گوگل نے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ کے طور پر پیش کیا تھا۔ اور اب گوگل و وکی پیڈیا ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں ‘حلیمہ سلطان’ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بلگچ کو پاکستانی اداکار یاسر …

Read More »

2020 کے بہترین اسمارٹ فونز

ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز مارکیٹ میں آتے ہیں جس کے بعد ان کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔ مگر 2020 کے بہترین اسمارٹ فونز کونسے ہیں؟ ویسے تو کسی ایک فون کو بہترین قرار دینا مشکل ہے مگر مختلف کمپنیوں کی درج ذیل ڈیوائسز دنیا بھر میں …

Read More »

2020 میں متعارف ہونے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور یہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن ہے۔ اس ایپ کی بدولت لوگ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ گروپ ویڈیو یا وائس چیٹ کی شکل میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ یہی وجہ …

Read More »

ناسا نے اپنے خلائی جہاز کے مریخ پر اترنے کا ٹریلر جاری کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  آپ نے حال ہی میں ناسا  کے جدید ترین مریخی مشن پریزروینس کے بارے میں سنا ہوگا جو اس سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجا گیا تھا۔ اس مریخی گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس کی سطح سے مٹی اور پتھر لے کر زمین پر واپس …

Read More »

اینڈرائیڈ 11 کے ان بہترین فیچرز کو استعمال کرکے دیکھا؟

اینڈرائیڈ کا نیا اور بہترین آپریٹنگ ورژن چند ماہ پہلے متعارف کرایا گیا تھا اور بتدریج زیادہ تر ڈیوائسز میں اس کی آمد ہورہی ہے۔ سام سنگ نے حال ہی گلیکسی ڈیوائسز کے لیے اینڈرائیڈ 11 اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس سے کمپنی کے فونز میں نئے اور بہترین …

Read More »

گوگل یوم پیدائش پر بانی پاکستان کا ڈوڈل جاری نہ کر سکا

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ڈوڈل جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم پیدائش …

Read More »

روس کا ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

 ماسکو:  روس نے چین کی طرز پر اپنی ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق حکومت کی زیر اثر سب سے بڑی انرجی کمپنی (Gazprom) سے منسلک ملک کی نامور میڈیا کمپنی نے ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی کے گروپ …

Read More »

یہ ونڈ ٹربائن 14 میگاواٹ بجلی بناسکتی ہے!

بوسٹن:  توانائی اور ٹٰیکنالوجی سے وابستہ مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک (جی ای) نےدنیا کی سب سے زیادہ بجلی بنانے والی ونڈ ٹربائن کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک ٹربائن 14 میگاواٹ کی غیرمعمولی بجلی پیدا کرسکتی ہے اور اس سے دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم بھی تعمیر …

Read More »

کے ایف سی کا منفرد گیمنگ کمپیوٹر جو چکن بھی گرم کرے

معروف فاسٹ فوڈ کمپنی کے ایف سی نے بالٹی کی شکل کا ایسا انوکھا گیمنگ کمپیوٹر تیار کیا ہے جو چکن کو گرم کرنے کا بھی کام کرسکتا ہے۔ جی ہاں واقعی کے ایف سی نے ایک ٹوئٹ میں ‘کے ایف کنسول’ گیمنگ کمپیوٹر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ …

Read More »